احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

88: بَابُ: قَتْلِ الْغُرَابِ
باب: کوا مارنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2837
اخبرنا يعقوب بن إبراهيم، قال: حدثنا هشيم، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن نافع، عن ابن عمر، ان النبي صلى الله عليه وسلم سئل ما يقتل المحرم ؟ قال:"يقتل العقرب، والفويسقة، والحداة، والغراب، والكلب العقور".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ محرم کن (جانوروں) کو قتل کر سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ بچھو، چوہیا، چیل۔ کوا، اور کاٹ کھانے والے کتے کو قتل کر سکتا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج 9 (1199)، (تحفة الأشراف: 8523)، مسند احمد (2/77)، سنن الدارمی/المناسک 19 (1857) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: