احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

86: بَابُ: قَتْلِ الْعَقْرَبِ
باب: بچھو مارنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2835
اخبرنا عبيد الله بن سعيد ابو قدامة، قال: حدثنا يحيى، عن عبيد الله، قال: اخبرني نافع، عن ابن عمر، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"خمس من الدواب لا جناح على من قتلهن او في قتلهن وهو حرام: الحداة، والفارة، والكلب العقور، والعقرب، والغراب".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں احرام کی حالت میں مارنے پر یا جنہیں احرام کی حالت میں مارنے میں کوئی گناہ نہیں: چیل، چوہیا، کاٹ کھانے والا کتا، بچھو اور کوا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 8217)، مسند احمد (2/54) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: