احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

48: باب فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ
باب: ام ولد کی عدت کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2308
حدثنا قتيبة بن سعيد، ان محمد بن جعفر حدثهم. ح وحدثنا ابن المثنى، حدثنا عبد الاعلى، عن سعيد، عن مطر، عن رجاء بن حيوة، عن قبيصة بن ذؤيب، عن عمرو بن العاص، قال:"لا تلبسوا علينا سنة"، قال ابن المثنى:"سنة نبينا صلى الله عليه وسلم عدة المتوفى عنها اربعة اشهر وعشر"، يعني ام الولد.
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی) سنت کو ہم پر گڈمڈ نہ کرو، (سنت یہ ہے کہ) جس کا شوہر فوت ہو جائے اس کی یعنی ام ولد ۱؎ کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الطلاق 33 (2083)، (تحفة الأشراف: 10743)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/203) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: ام ولد: ایسی لونڈی جس نے اپنے مالک سے بچہ جنا ہو۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: