احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

6: باب مَنْ قَالَ سَبْعٌ وَعِشْرُونَ
باب: شب قدر ستائیسویں رات میں ہے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1386
حدثنا عبيد الله بن معاذ، حدثنا ابي، اخبرنا شعبة، عن قتادة، انه سمع مطرفا، عن معاوية بن ابي سفيان، عن النبي صلى الله عليه وسلم في ليلة القدر، قال:"ليلة القدر ليلة سبع وعشرين".
معاویہ بن ابی سفیان سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شب قدر کے متعلق فرمایا: شب قدر ستائیسویں رات ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:11440) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: