احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: باب مَنْ رَوَى أَنَّهَا، لَيْلَةُ سَبْعَ عَشْرَةَ
باب: شب قدر کے سترہویں رات میں ہونے کی روایت کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1384
حدثنا حكيم بن سيف الرقي، اخبرنا عبيد الله يعني ابن عمرو، عن زيد يعني ابن ابي انيسة، عن ابي إسحاق، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن ابيه، عن ابن مسعود، قال: قال لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم:"اطلبوها ليلة سبع عشرة من رمضان، وليلة إحدى وعشرين، وليلة ثلاث وعشرين، ثم سكت".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: شب قدر کو رمضان کی سترہویں، اکیسویں اور تئیسویں رات میں تلاش کرو، پھر چپ ہو گئے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:9176) (ضعیف) (اس کے راوی حکیم میں کلام ہے، نیز ابواسحاق مختلط ہو گئے تھے، اور یہ معلوم نہیں کہ زید نے ان سے اختلاط سے پہلے روایت کی ہے یا بعد میں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ أبو إسحاق عنعن (تقدم:162)

Share this: