احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
26:
كتاب العمرة
کتاب: عمرہ کے مسائل کا بیان
1:
باب وجوب العمرة وفضلها:
باب: عمرہ کا وجوب اور اس کی فضیلت۔
2:
باب من اعتمر قبل الحج:
باب: اس شخص کا بیان جس نے حج سے پہلے عمرہ کیا۔
3:
باب كم اعتمر النبي صلى الله عليه وسلم:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے ہیں؟
4:
باب عمرة في رمضان:
باب: رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان۔
5:
باب العمرة ليلة الحصبة وغيرها:
باب: محصب کی رات عمرہ کرنا یا اس کے علاوہ کسی دن بھی عمرہ کرنے کا بیان۔
6:
باب عمرة التنعيم:
باب: تنعیم سے عمرہ کرنا۔
7:
باب الاعتمار بعد الحج بغير هدي:
باب: حج کے بعد عمرہ کرنا اور قربانی نہ دینا۔
8:
باب أجر العمرة على قدر النصب:
باب: عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے۔
9:
باب المعتمر إذا طاف طواف العمرة ثم خرج هل يجزئه من طواف الوداع:
باب:
(حج کے بعد)
عمرہ کرنے والا عمرہ کا طواف کر کے مکہ سے چل دے تو طواف وداع کی ضرورت ہے یا نہیں ہے۔
10:
باب يفعل في العمرة ما يفعل في الحج:
باب: عمرہ میں ان ہی کاموں کا پرہیز ہے جن سے حج میں پرہیز ہے۔
11:
باب متى يحل المعتمر:
باب: عمرہ کرنے والا احرام سے کب نکلتا ہے؟
12:
باب ما يقول إذا رجع من الحج أو العمرة أو الغزو:
باب: حج، عمرہ یا جہاد سے واپسی پر کیا دعا پڑھی جائے؟
13:
باب استقبال الحاج القادمين والثلاثة على الدابة:
باب: مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال کرنا اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر چڑھنا۔
14:
باب القدوم بالغداة:
باب:
(مسافر کا اپنے)
گھر میں صبح کے وقت آنا۔
15:
باب الدخول بالعشي:
باب: شام میں گھر کو آنا۔
16:
باب لا يطرق أهله إذا بلغ المدينة:
باب: آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات کو نہ جائے۔
17:
باب من أسرع ناقته إذا بلغ المدينة:
باب: جس نے مدینہ طیبہ کے قریب پہنچ کر اپنی سواری تیز کر دی
(تاکہ جلد سے جلد اس پاک شہر میں داخلہ نصیب ہو)
۔
18:
باب قول الله تعالى: {وأتوا البيوت من أبوابها}:
باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ گھروں میں دروازوں سے داخل ہوا کرو۔
19:
باب السفر قطعة من العذاب:
باب: سفر بھی گویا عذاب کا ایک حصہ ہے۔
20:
باب المسافر إذا جد به السير يعجل إلى أهله
باب: مسافر جب جلد چلنے کی کوشش کر رہا ہو اور اپنے اہل میں جلد پہنچنا چاہئے۔
Share this: