جامع الترمذي حدیث نمبر: 3796
Jami at-Tirmidhi 3796
کتاب #50: کتاب: فضائل و مناقب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، أَخْبَرَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، وَأَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ: قَلْبُ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ مِنْ ذَهَبٍ.
بیان کیا ہم سے محمد بن بشار نے ، وہ کہتے ہیں : مجھے مسلم بن قتیبہ اور ابوداؤد نے خبر دی اور ان دونوں نے شعبہ کے واسطہ سے ابواسحاق سے روایت کی ، وہ کہتے ہیں : حذیفہ نے کہا : صلہ بن زفر کا دل سونے کی طرح روشن اور چمکدار ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3796M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح وانظر الصحيحة (1964)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (صحیح)