جامع الترمذي حدیث نمبر: 3637
Jami at-Tirmidhi 3637
کتاب #50: کتاب: فضائل و مناقب
8: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے حلیہ مبارک کا بیان
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ الْمَسْعُودِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
ہم سے سفیان بن وکیع نے بیان کیا ، وہ کہتے ہیں کہ ہم سے میرے باپ وکیع نے بیان کیا اور انہوں نے مسعودی سے اسی سند سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3637M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح مختصر الشمائل (40)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (صحیح)