جامع الترمذي حدیث نمبر: 3119
Jami at-Tirmidhi 3119
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
15: باب وَمِنْ سُورَةِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ
باب: سورۃ ابراہیم سے بعض آیات کی تفسیر۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسٍ بْنِ مَالِكٍ نَحْوَ حَدِيثِ قُتَيْبَةَ وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
ہم سے احمد بن عبدۃ ضبی نے بیان کیا ، وہ کہتے ہیں کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا اور حماد نے شعیب بن حبحاب کے واسطہ سے انس سے قتیبہ کی حدیث کی طرح روایت کی ہے ، لیکن اسے مرفوع نہیں کیا ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3119M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح موقوفا، ضعيف مرفوعا
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (صحیح)