جامع الترمذي حدیث نمبر: 3112
Jami at-Tirmidhi 3112
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
12: باب وَمِنْ سُورَةِ هُودٍ
باب: سورۃ ہود سے بعض آیات کی تفسیر۔
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ الْأَعْمَشَ، وَقَدْ رَوَى سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سفیان سے ، سفیان نے سماک سے ، سماک نے ابراہیم سے ، ابراہیم نے عبدالرحمٰن بن یزید سے اور عبدالرحمٰن نے عبداللہ بن مسعود کے واسطہ سے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی ہم معنی حدیث روایت کی ۔ اور اس سند میں اعمش کا ذکر نہیں کیا ، اور سلیمان تیمی نے یہ حدیث ابوعثمان نہدی سے روایت کی ، اور ابوعثمان نے ابن مسعود کے واسطہ سے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3112M]
قال الشيخ الألباني:
حسن صحيح، ابن ماجة (1398)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (صحیح)