جامع الترمذي حدیث نمبر: 2543
Jami at-Tirmidhi 2543
کتاب #39: کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
11: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ خَيْلِ الْجَنَّةِ
باب: جنت کے گھوڑوں کا بیان۔
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الْمَسْعُودِيِّ.
اس سند سے عبدالرحمٰن بن سابط کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی اسی معنی کی حدیث مروی ہے ، اور یہ مسعودی کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ، ( کیونکہ اس کا مرفوع متصل ہونا صحیح نہیں ہے ) [سنن ترمذي/حدیث: 2543M]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف، المشكاة (5642)، الضعيفة (1980)
تخریج دارالدعوہ:
* تخريج (م): انظر ماقبلہ (حسن) (تراجع الالبانی 245، الصحیحہ 3001، صحیح الترغیب 3756، و 3757)