📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2542

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2542 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #39 📁 کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ (كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: جنت کی چڑیوں کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2542 Jami at-Tirmidhi 2542
کتاب #39: کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
10: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ طَيْرِ الْجَنَّةِ
🏷️ باب: جنت کی چڑیوں کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الْكَوْثَرُ قَالَ: " ذَاكَ نَهْرٌ أَعْطَانِيهِ اللَّهُ، يَعْنِي فِي الْجَنَّةِ، أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ، وَأَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ، فِيهَا طَيْرٌ أَعْنَاقُهَا كَأَعْنَاقِ الْجُزُرِ، قَالَ عُمَرُ: إِنَّ هَذِهِ لَنَاعِمَةٌ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَكَلَتُهَا أَحْسَنُ مِنْهَا " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ هُوَ ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُسْلِمٍ قَدْ رَوَى عَنِ ابْنِ عُمَرَ , وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا : کوثر کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” وہ ایک نہر ہے اللہ نے ہمیں جنت کے اندر دی ہے ، یہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ، اس میں ایسے پرندے ہیں جن کی گردنیں اونٹ کی گردنوں کی طرح ہیں “ ، عمر رضی الله عنہ نے کہا : وہ تو واقعی نعمت میں ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” انہیں کھانے والے ان سے زیادہ نعمت میں ہیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے ، ¤ ۲- محمد بن عبداللہ بن مسلم ، یہ ابن شہاب زہری کے بھتیجے ہیں ، ¤ ۳- عبداللہ بن مسلم نے ابن عمر اور انس بن مالک رضی الله عنہم سے حدیثیں روایت کی ہیں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2542]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، المشكاة (5641)، الصحيحة (2514)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 975) (حسن صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2542
2540 2541 2542 2543 2543

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#2523 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْب...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں ایسے درخت ہیں کہ سوار ان کے سا...
#2524 حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ فِ...
´ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں ایسے درخت ہیں کہ سوار ان ک...
#2525 حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْفُرَاتِ الْقَزَّازُ ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں کوئی درخت ایسا نہیں ہے جس کا تنا ...
#2526 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ زِ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آخر کیا وجہ ہے کہ جب ہم آپ کی خدمت میں ہوتے ہیں تو ہ...
#2527 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِس...
´علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں ایسے کمرے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ