📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2138

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2138 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #33 📁 کتاب: تقدیر کے احکام و مسائل (كتاب القدر عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2138 Jami at-Tirmidhi 2138
کتاب #33: کتاب: تقدیر کے احکام و مسائل
5: باب مَا جَاءَ كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ
🏷️ باب: ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، وَقَالَ: " يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ، وَغَيْرُهُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ " بِمَعْنَاهُ، وَفِي الْبَابِ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ.
اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی الله عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ، ( لیکن ) اس میں يولد على الملة کی بجائے الفطرة ” فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے “ کے الفاظ ہیں ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے ، ¤ ۲- اسے شعبہ اور دوسرے لوگوں نے بھی عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم کی سند سے روایت کی ہے ، اس روایت میں بھی يولد على الفطرة کے الفاظ ہیں ، ¤ ۳- اس باب میں اسود بن سریع رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2138M]
قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (1220)
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2138
2137 2137 2138 2138 2139

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#2133 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيّ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ( ایک دن ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف نکلے ، اس وقت ہم سب تقدیر کے مسئلہ...
#2134 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” آدم اور موسیٰ نے باہم مناظرہ کیا ، موس...
#2135 حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَا...
´عمر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! جو عمل ہم کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ...
#2136 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، وَوَكِ...
´علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ، آپ زمین کرید رہے تھے کہ اچانک...
#2137 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَ...
´عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ہم سے صادق و مصدوق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ۱؎ ، ” تم میں سے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ