📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2074

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2074 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #29 📁 کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل (كتاب الطب عن رسول اللَّهِ صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: پانی سے بخار کو ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2074 Jami at-Tirmidhi 2074
کتاب #29: کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
25: باب مَا جَاءَ فِي تَبْرِيدِ الْحُمَّى بِالْمَاءِ
🏷️ باب: پانی سے بخار کو ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي حَدِيثِ أَسْمَاءَ كَلَامٌ أَكْثَرُ مِنْ هَذَا، وَكِلَا الْحَدِيثَيْنِ صَحِيحٌ.
اس سند سے اسماء بنت ابی بکر رضی الله عنہا سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- اسماء کی حدیث میں اس حدیث سے کچھ زیادہ باتیں ہیں ، ¤ ۲- دونوں حدیثیں صحیح ہیں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2074M]
قال الشيخ الألباني: صحيح
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الطب 28 (5724)، صحیح مسلم/السلام 26 (2211)، سنن ابن ماجہ/الطب 19 (3474)، (تحفة الأشراف: 15744) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2074
2072 2073 2074 2074 2075

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2073 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبَايَةَ بْ...
´رافع بن خدیج رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بخار جہنم کی گرمی سے ہوتا ہے ، لہٰذ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ