جامع الترمذي حدیث نمبر: 2073
Jami at-Tirmidhi 2073
کتاب #29: کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
25: باب مَا جَاءَ فِي تَبْرِيدِ الْحُمَّى بِالْمَاءِ
باب: پانی سے بخار کو ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْحُمَّى فَوْرٌ مِنَ النَّارِ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَامْرَأَةِ الزُّبَيْرِ، وَعَائِشَةَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ.
رافع بن خدیج رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بخار جہنم کی گرمی سے ہوتا ہے ، لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ اس باب میں اسماء بنت ابوبکر ، ابن عمر ، زبیر کی بیوی ، ام المؤمنین عائشہ اور ابن عباس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں ( عائشہ رضی الله عنہا کی روایت آگے آ رہی ہے ) ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2073]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، ابن ماجة (3473)
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/بدء الخلق 10 (3262)، والطب 28 (5726)، صحیح مسلم/السلام 26 (2212)، سنن ابن ماجہ/الطب 19 (3473) (تحفة الأشراف: 3562)، و مسند احمد (3/464)، و (4/141)، وسنن الدارمی/الرقاق 55 (2811) (صحیح)