📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 653

Sunan an-Nasa'i Hadith 653 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #10 📁 کتاب: اذان کے احکام و مسائل (كتاب الأذان) ← 🏷️ باب: اذان کے آخری الفاظ۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 653 Sunan an-Nasa'i 653
کتاب #10: کتاب: اذان کے احکام و مسائل
16: بَابُ : آخِرِ الأَذَانِ
🏷️ باب: اذان کے آخری الفاظ۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، قال: حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ،" أَنّ آخِرَ الْأَذَانِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ".
ابو محذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اذان کا آخری کلمہ لا إله إلا اللہ ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 653]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 12171) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #653
651 652 653 654 655

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#650 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَى ، قال: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ ، قال: حَ...
´بلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اذان کا آخری کلمہ «اللہ أكبر اللہ أكبر ، لا إله إلا اللہ» ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 650]
#651 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْ...
´اسود کہتے ہیں کہ` بلال رضی اللہ عنہ کی اذان کے آخری کلمات یہ تھے «اللہ أكبر اللہ أكبر ، لا إله إلا اللہ» ۔ [سنن نسائي/ح...
#652 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ ...
´اس سند سے بھی` اسود سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 652]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ