📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 651

Sunan an-Nasa'i Hadith 651 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #10 📁 کتاب: اذان کے احکام و مسائل (كتاب الأذان) ← 🏷️ باب: اذان کے آخری الفاظ۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 651 Sunan an-Nasa'i 651
کتاب #10: کتاب: اذان کے احکام و مسائل
16: بَابُ : آخِرِ الأَذَانِ
🏷️ باب: اذان کے آخری الفاظ۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، قال:" كَانَ آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ: اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ".
اسود کہتے ہیں کہ بلال رضی اللہ عنہ کی اذان کے آخری کلمات یہ تھے اللہ أكبر اللہ أكبر ، لا إله إلا اللہ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 651]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2031) (صحیح الإسناد)
سنن النسائي • حدیث #651
649 650 651 652 653

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#650 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَى ، قال: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ ، قال: حَ...
´بلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اذان کا آخری کلمہ «اللہ أكبر اللہ أكبر ، لا إله إلا اللہ» ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 650]
#652 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ ...
´اس سند سے بھی` اسود سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 652]
#653 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مُح...
´ابو محذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` اذان کا آخری کلمہ «لا إله إلا اللہ» ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 653]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ