📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 513

Sunan an-Nasa'i Hadith 513 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #9 📁 کتاب: اوقات نماز کے احکام و مسائل (كتاب المواقيت) ← 🏷️ باب: عصر تاخیر سے پڑھنے کی وعید کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 513 Sunan an-Nasa'i 513
کتاب #9: کتاب: اوقات نماز کے احکام و مسائل
9: بَابُ : التَّشْدِيدِ فِي تَأْخِيرِ الْعَصْرِ
🏷️ باب: عصر تاخیر سے پڑھنے کی وعید کا بیان۔
أخبرنا قتيبة عن مالك عن نافع عن ابن عمر - رضى الله عنهما - أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ الذي تفوته صلاة العصر فكأنما وتر أهله وماله ‏"‏ ‏.‏
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس شخص کی عصر فوت گئی گویا اس کا گھربار لٹ گیا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 513M]
قال الشيخ الألباني: صحيح
تخریج دارالدعوہ: t
سنن النسائي • حدیث #513
511 512 513 513 514

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#512 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ بْنِ إِيَاسِ بْنِ مُقَاتِلِ بْنِ مُشَمْرِجِ بْنِ خَالِدٍ ، قال: حَدّ...
´علاء کہتے ہیں کہ` وہ جس وقت ظہر پڑھ کر پلٹے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس بصرہ میں ان کے گھر گئے ، اور ان کا گھر مسجد...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ