📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 448

Sunan an-Nasa'i Hadith 448 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #7 📁 کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل (كتاب الغسل والتيمم) ← 🏷️ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 448 Sunan an-Nasa'i 448
کتاب #7: کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل
30: بَابُ : الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ
🏷️ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قال: أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلَا يُصَلِّي حَتَّى يَتَوَضَّأَ". قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ هَذَا الْحَدِيثَ، وَاللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى أَعْلَمُ.
بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنا ذکر ( عضو تناسل ) چھوئے ، تو نماز نہ پڑھے یہاں تک کہ وضو کر لے “ ۔ ابوعبدالرحمٰن ( امام نسائی ) کہتے ہیں : ہشام بن عروہ نے اس حدیث ۱؎ کو اپنے باپ سے نہیں سنا ہے ، واللہ سبحانہ تعالیٰ اعلم ۔ [سنن نسائي/حدیث: 448]
💡 وضاحت:
۱؎: اور دوسری حدیثوں کا سماع ان سے ثابت ہے، اور یہ حدیث بواسطہ عروہ عن مروان، عن بسرۃ متصل اور صحیح ہے، دیکھئیے سند رقم ۱۶۳، ۱۶۴۔
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 163 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #448
446 447 448 449 450

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#445 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَكْرٍ ، قال عَلَى...
´بسرۃ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں :` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنا ذکر ( عضو تناسل ) چھوئے ، تو چاہیئے ک...
#446 أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مَ...
´بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنے ذک...
#447 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَ...
´عروہ بن زبیر مروان بن حکم سے روایت کرتے ہیں کہ` انہوں نے کہا : شرمگاہ چھونے پر وضو ہے ، تو مروان نے کہا : مجھ سے اسے بس...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ