📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 447

Sunan an-Nasa'i Hadith 447 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #7 📁 کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل (كتاب الغسل والتيمم) ← 🏷️ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 447 Sunan an-Nasa'i 447
کتاب #7: کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل
30: بَابُ : الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ
🏷️ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، أَنَّهُ قَالَ: الْوُضُوءُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ. فَقَالَ مَرْوَانُ: أَخْبَرَتْنِيهِ بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ، فَأَرْسَلَ عُرْوَةُ، قَالَتْ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يُتَوَضَّأُ مِنْهُ، فَقَالَ:" مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ".
عروہ بن زبیر مروان بن حکم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا : شرمگاہ چھونے پر وضو ہے ، تو مروان نے کہا : مجھ سے اسے بسرہ بنت صفوان نے بیان کیا ہے ، تو عروہ نے بسرہ کے پاس ( اس کی تصدیق کے لیے آدمی ) بھیجا ، تو انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چیزوں کا ذکر کیا جن سے وضو کیا جاتا ہے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ذکر چھونے سے بھی وضو ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 447]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 163 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #447
445 446 447 448 449

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#445 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَكْرٍ ، قال عَلَى...
´بسرۃ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں :` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنا ذکر ( عضو تناسل ) چھوئے ، تو چاہیئے ک...
#446 أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مَ...
´بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنے ذک...
#448 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْ...
´بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنا ذکر ( عضو تناسل ) چھوئے ، ت...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ