📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 446

Sunan an-Nasa'i Hadith 446 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #7 📁 کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل (كتاب الغسل والتيمم) ← 🏷️ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 446 Sunan an-Nasa'i 446
کتاب #7: کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل
30: بَابُ : الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ
🏷️ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ".
بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنے ذکر ( عضو تناسل ) تک لے جائے ( چھوئے ) تو چاہیئے کہ وہ وضو کرے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 446]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 163 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #446
444 445 446 447 448

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#445 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَكْرٍ ، قال عَلَى...
´بسرۃ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں :` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنا ذکر ( عضو تناسل ) چھوئے ، تو چاہیئے ک...
#447 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَ...
´عروہ بن زبیر مروان بن حکم سے روایت کرتے ہیں کہ` انہوں نے کہا : شرمگاہ چھونے پر وضو ہے ، تو مروان نے کہا : مجھ سے اسے بس...
#448 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْ...
´بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو اپنا ذکر ( عضو تناسل ) چھوئے ، ت...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ