📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: حیض اور استحاضہ کے احکام و مسائل (كتاب الحيض والاستحاضة) 🏷️ باب: باب: زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 368 Sunan an-Nasa'i 368
کتاب #6: کتاب: حیض اور استحاضہ کے احکام و مسائل
7: بَابُ : الصُّفْرَةِ وَالْكُدْرَةِ
باب: زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قال: قالت أُمُّ عَطِيَّةَ: " كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا".
ام عطیہ رضی اللہ عنہا ( نسیبہ ) کہتی ہیں کہ ہم لوگ زردی اور مٹیالا پن کو کچھ نہیں شمار کرتے تھے ۱؎ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 368]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی اس کا شمار حیض میں نہیں کرتے تھے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحیض 25 (326)، سنن ابی داود/الطھارة 199 (308)، سنن ابن ماجہ/فیہ 127 (647)، (تحفة الأشراف 18096) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #368
366 367 368 369 370
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ