📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1907

Sunan an-Nasa'i Hadith 1907 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: مشک کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1907 Sunan an-Nasa'i 1907
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
42: بَابُ : الْمِسْكِ
🏷️ باب: مشک کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الدِّرْهَمِيُّ، قال: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْمُسْتَمِرِّ بْنِ الرَّيَّانِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مِنْ خَيْرِ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ".
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہارے بہترین خوشبوؤں میں سے مشک ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1907]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الجنائز 37 (3158)، (تحفة الأشراف: 4381)، مسند احمد 3/36، 62 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1907
1905 1906 1907 1908 1909

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1906 أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، وَشَبَابَةُ , قَالَا: حَدَّثَ...
´ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عمدہ ترین خوشبو مشک ہے “ ۔ [سنن نسائ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ