📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1902

Sunan an-Nasa'i Hadith 1902 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: کفن میں قمیص کے ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1902 Sunan an-Nasa'i 1902
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
40: بَابُ : الْقَمِيصِ فِي الْكَفَنِ
🏷️ باب: کفن میں قمیص کے ہونے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، قال: سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ:" أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ وَقَدْ وُضِعَ فِي حُفْرَتِهِ فَوَقَفَ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَأُخْرِجَ لَهُ فَوَضَعَهُ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَأَلْبَسَهُ قَمِيصَهُ وَنَفَثَ عَلَيْهِ مِنْ رِيقِهِ" وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کی قبر پر آئے ، اور اسے اس کی قبر میں رکھا جا چکا تھا ، تو آپ اس پر کھڑے ہوئے ، اور اس کے نکالنے کا حکم دیا تو اسے نکالا گیا ، تو آپ نے اسے اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھا ، اور اپنی قمیص پہنائی اور اس پر تھو تھو کیا ، واللہ تعالیٰ اعلم ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1902]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز 22 (1270)، 77 (1350)، واللباس 8 (5795)، صحیح مسلم/صفات المنافقین (2773)، (تحفة الأشراف: 2531)، مسند احمد 3/371، 381، ویأتي عند المؤلف برقم: 2021 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1902
1900 1901 1902 1903 1904

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1901 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قال: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قال:...
´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` جب عبداللہ بن ابی ( منافق ) مر گیا ، تو اس کے بیٹے ( عبداللہ رضی اللہ عنہ ) ...
#1903 أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ الْبَصْرِيُّ ، قال: ح...
´جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ مدینے میں تھے ، تو انصار نے ایک کپڑا تلاش کی...
#1904 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ الْأَعْمَشِ . ح وأَخْبَرَ...
´خباب رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ` ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی ، ہم اللہ تعالیٰ کی رضا چاہ رہے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ