📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1036

Sunan an-Nasa'i Hadith 1036 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #16 📁 کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل (كتاب التطبيق) ← 🏷️ باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1036 Sunan an-Nasa'i 1036
کتاب #16: کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
2: بَابُ : الإِمْسَاكِ بِالرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ
🏷️ باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، قال: قال عُمَرُ:" إِنَّمَا السُّنَّةُ الْأَخْذُ بِالرُّكَبِ".
ابوعبدالرحمٰن سلمی کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : سنت تو گھٹنوں کو پکڑنا ہی ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1036]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1035 (صحیح الإسناد)
سنن النسائي • حدیث #1036
1034 1035 1036 1037 1038

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1035 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَن...
´عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہتھیلیوں سے گھٹنوں کو پکڑے رکھنا تمہارے لیے مسنون قرار دیا گیا ہے ، لہٰذا تم رکوع میں گھٹ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ