📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1035

Sunan an-Nasa'i Hadith 1035 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #16 📁 کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل (كتاب التطبيق) ← 🏷️ باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1035 Sunan an-Nasa'i 1035
کتاب #16: کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
2: بَابُ : الإِمْسَاكِ بِالرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ
🏷️ باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُمَرَ قال:" سُنَّتْ لَكُمُ الرُّكَبُ فَأَمْسِكُوا بِالرُّكَبِ".
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہتھیلیوں سے گھٹنوں کو پکڑے رکھنا تمہارے لیے مسنون قرار دیا گیا ہے ، لہٰذا تم رکوع میں گھٹنوں کو پکڑے رہو ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1035]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة 77 (258)، (تحفة الأشراف: 10482) (صحیح الإسناد)
سنن النسائي • حدیث #1035
1033 1034 1035 1036 1037

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1036 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي حَص...
´ابوعبدالرحمٰن سلمی کہتے ہیں کہ` عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : سنت تو گھٹنوں کو پکڑنا ہی ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1036]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ