📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل (كتاب الدعاء) 🏷️ باب: باب: دعا میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3866 Sunan Ibn Majah 3866
کتاب #35: کتاب: دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل
13: بَابُ : رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الدُّعَاءِ
باب: دعا میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ , حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ , عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا دَعَوْتَ اللَّهَ , فَادْعُ بِبُطُونِ كَفَّيْكَ , وَلَا تَدْعُ بِظُهُورِهِمَا , فَإِذَا فَرَغْتَ , فَامْسَحْ بِهِمَا وَجْهَكَ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو تو اپنے ہاتھ کی اندرونی ہتھیلیوں سے دعا کیا کرو ، ان کی پشت اپنی طرف کر کے دعا نہ کرو ، پھر جب دعا سے فارغ ہو جاؤ تو اپنے ہاتھ اپنے منہ پر پھیرو “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3866]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف جدًا ¤ سنن أبي داود (1485) ¤ صالح بن حسان: متروك ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 515
تخریج دارالدعوہ: (یہ حدیث مکرر ہے، ملاحظہ ہو: نمبر: 1181) (ضعیف) (ملاحظہ ہو: الإرواء: 434)
سنن ابن ماجه • حدیث #3866
3864 3865 3866 3867 3868

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3865 حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ , حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ , عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَي...
سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہارا رب «حی» ( بڑا باحیاء...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ