سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3320
Sunan Ibn Majah 3320
کتاب #30: کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
34: بَابُ : الزَّيْتِ
باب: زیتون کے تیل کا بیان۔
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ , حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ , عَنْ جَدِّهِ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ , فَإِنَّهُ مُبَارَكٌ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” زیتون کا تیل بطور سالن استعمال کرو ، اور اس کو سر اور بدن میں لگاؤ ، اس لیے کہ یہ بابرکت ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3320]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف جدا بزيادة فإنه طيب وقال عنه ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف جدًا ¤ عبد اللّٰه بن سعيد المقبري: متروك ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 495
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14338، ومصباح الزجاجة: 1144) (ضعیف جدا) (عبد اللہ بن سعید متروک ہیں، اور حدیث کا معنی ثابت ہے، کماتقدم)