📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأطعمة) 🏷️ باب: باب: دودھ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3321 Sunan Ibn Majah 3321
کتاب #30: کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
35: بَابُ : اللَّبَنِ
باب: دودھ کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ , حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ , عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْدٍ الرَّاسِبِيِّ , حَدَّثَتْنِي مَوْلَاتِي أُمُّ سَالِمٍ الرَّاسِبِيَّةُ , قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ , تَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِلَبَنٍ , قَالَ: " بَرَكَةٌ أَوْ بَرَكَتَانِ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب دودھ آتا تو فرماتے : ” ایک برکت ہے یا دو برکتیں “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3321]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ أم سالم: مجهولة (التحرير: 8733) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 496
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 17981، ومصباح الزجاجة: 1145)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/145) (ضعیف) (جعفر بن برد اور ام سالم الراسبیہ دونوں ضعیف ہیں)
سنن ابن ماجه • حدیث #3321
3319 3320 3321 3322 3323

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3322 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ , حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس کو اللہ تعال...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ