📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 2655

Sunan Ibn Majah Hadith 2655 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #22 📁 کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل (كتاب الديات) ← 🏷️ باب: ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم کی دیت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2655 Sunan Ibn Majah 2655
کتاب #22: کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
19: بَابُ : الْمُوضِحَةِ
🏷️ باب: ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم کی دیت کا بیان۔
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ".
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم میں دیت پانچ پانچ اونٹ ہیں “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2655]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8807)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الدیات 20 (4566)، سنن الترمذی/الدیات 3 (1390)، سنن النسائی/القسامة 40 (4861)، مسند احمد (2/1779، 189، 207، 212)، سنن الدارمی/الدیات 16 (2417) (حسن صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2655
2653 2654 2655 2656 2657

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#2615 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا فیص...
#2616 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ عَ...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب بھی کوئی شخص ناحق قتل کیا جاتا...
#2617 حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْأَزْهَرِ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ يُوسُفَ ال...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے د...
#2618 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل...
´عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے ...
#2619 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ ج...
´براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کے نزدیک کسی مومن کا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ