📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 1707

Sunan Ibn Majah Hadith 1707 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #8 📁 کتاب: صیام کے احکام و مسائل (كتاب الصيام) ← 🏷️ باب: ماہانہ تین دن روزے رکھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1707 Sunan Ibn Majah 1707
کتاب #8: کتاب: صیام کے احکام و مسائل
29: بَابُ : مَا جَاءَ فِي صِيَامِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ
🏷️ باب: ماہانہ تین دن روزے رکھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَنْبَأَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ قَتَادَةَ بْنِ مَلْحَانَ الْقَيْسِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ، قَالَ ابْن مَاجَةَ: أَخْطَأَ شُعْبَةُ، وَأَصَابَ هَمَّامٌ.
اس سند سے بھی قتادہ بن ملحان رضی اللہ عنہ سے اسی جیسی روایت مرفوعاً آئی ہے ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں شعبہ نے غلطی کی ہے ، اور ہمام نے صحیح طرح سے روایت کی ہے ، ” عبدالملک بن منہال “ کے بجائے صحیح عبدالملک بن قتادہ بن ملحان ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1707M]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ
سنن ابن ماجه • حدیث #1707
1705 1706 1707 1707 1708

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1708 حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ...
´ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ہر مہینہ تین دن روزہ رکھا تو گویا اس ن...
#1709 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَزِيدَ الر...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مہینہ میں تین دن روزہ رکھتے تھے ، معاذہ عد...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ