📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: صیام کے احکام و مسائل (كتاب الصيام) 🏷️ باب: باب: ہمیشہ روزے رکھنا کیسا ہے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1706 Sunan Ibn Majah 1706
کتاب #8: کتاب: صیام کے احکام و مسائل
28: بَابُ : مَا جَاءَ فِي صِيَامِ الدَّهْرِ
باب: ہمیشہ روزے رکھنا کیسا ہے؟
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، وَسُفْيَانَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ الْمَكِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس کا روزہ ہی نہیں ہوا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1706]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: بخاري ومسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التہجد 20 (1153)، الصیام 57 (1977)، 59 (1979)، أحادیث الأنبیاء 35 (3419)، صحیح مسلم/الصوم 35 (1159)، سنن الترمذی/الصیام 57 (770)، سنن النسائی/الصیام 41 (2379)، (تحفة الأشراف: 8635)، وقد أخرجہ: 2/164، 188، 190، 195، 212، 321) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #1706
1704 1705 1706 1707 1707

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1705 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وحَدَّثَنَا مُحَم...
عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ہمیشہ روزہ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ