📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 1705

Sunan Ibn Majah Hadith 1705 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #8 📁 کتاب: صیام کے احکام و مسائل (كتاب الصيام) ← 🏷️ باب: ہمیشہ روزے رکھنا کیسا ہے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1705 Sunan Ibn Majah 1705
کتاب #8: کتاب: صیام کے احکام و مسائل
28: بَابُ : مَا جَاءَ فِي صِيَامِ الدَّهْرِ
🏷️ باب: ہمیشہ روزے رکھنا کیسا ہے؟
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، وَأَبُو دَاوُدَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ".
عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ہمیشہ روزہ رکھا ، اس نے نہ تو روزہ رکھا ، اور نہ ہی افطار کیا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1705]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الصیام 42 (2382)، (تحفة الأشراف: 5350)، مسند احمد (4/25)، سنن الدارمی/الصوم 37 (1785) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #1705
1703 1704 1705 1706 1707

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1706 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، وَسُفْيَانَ ، عَنْ حَبِيبِ ...
´عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس کا روزہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ