📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: اجارے کے احکام و مسائل (كِتَابُ الْإِجَارَةِ) 🏷️ باب: باب: غلام اور لونڈی کی خریداری میں خریدار کے اختیار کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3506 Sunan Abi Dawud 3506
کتاب #24: کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
36: باب فِي عُهْدَةِ الرَّقِيقِ
باب: غلام اور لونڈی کی خریداری میں خریدار کے اختیار کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "عُهْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ".
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (بایع پر) غلام و لونڈی کے عیب کی جواب دہی کی مدت تین دن ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3506]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف ¤ ابن ماجه (2245) ¤ قال المنذري: ”ھذا منقطع فإن الحسن لم يصح له سماع من عقبة“ (انظر عون المعبود 304/3) ¤ وللحديث طريق آخر ضعيف عند ابن ماجه (2244) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 124
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/التجارات 44 (2245)، (تحفة الأشراف: 9917)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/143، 150، 152)، سنن الدارمی/البیوع 18 (2594) (ضعیف) (حسن بصری کا سماع عقبہ رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے)
سنن أبي داود • حدیث #3506
3504 3505 3506 3507 3508

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3507 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَ...
اس سند سے بھی قتادہ سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے، اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ اگر تین دن کے اندر ہی اس...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ