📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 125

Shamail al-Tirmidhi Hadith 125 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #20 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے کپڑے کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَقَنُّعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: سر مبارک پر تیل کا استعمال
عربی:
اردو:
🏷️ باب: سر مبارک پر تیل کا استعمال
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے (تیل لگا کر) سر مبارک پر کپڑا رکھتے تھے، گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کپڑا کسی تیلی (تیل نکالنے والے) کا کپڑا ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 125]
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج: سنده ضعيف : دیکھئیے حدیث سابق:33
شمائل ترمذی • حدیث #125
123 124 125 126 127
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ