📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 124

Shamail al-Tirmidhi Hadith 124 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #19 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفتار مبارک کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي مِشْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: چلنے میں کبر و نخوت نہ ہو تواضح انکساری ہو
عربی:
اردو:
🏷️ باب: چلنے میں کبر و نخوت نہ ہو تواضح انکساری ہو
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَى تَكَفَّأَ تَكَفُّؤًا كَأَنَّمَا يَنْحَطُّ مِنْ صَبَبٍ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو آگے کی جانب جھکے ہوئے ہوتے، گویا کہ اونچی جگہ سے ڈھلوان کی طرف اتر رہے ہیں۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 124]
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج: حسن : دیکھئیے حدیث سابق: 5، 6
شمائل ترمذی • حدیث #124
122 123 124 125 126

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#122 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي يُونُسَ، عَنْ أَبِي...
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوبصورت کوئی چیز نہیں دی...
#123 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُمَر...
ابراہیم بن محمد، جو کہ اولاد سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ہیں، بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ جب نبی ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ