📖 شمائل ترمذی (Shamail al-Tirmidhi) • تمام 56 کتب ↗

بَابُ مَا جَاءَ فِي تَقَنُّعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

کتاب #20: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے کپڑے کا بیان

کتاب کے ابواب • حدیث: 125 تا 125 • کل احادیث: 1
فلٹر احادیث:
اردو سائز:
عربی سائز:
سر مبارک پر تیل کا استعمال
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے (تیل لگا کر) سر مبارک پر کپڑا رکھتے تھے، گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کپڑا کسی تیلی (تیل نکالنے والے) کا کپڑا ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 125]
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج: سنده ضعيف : دیکھئیے حدیث سابق:33
← پچھلی کتاب #19 فہرست کتب (All Books) اگلی کتاب #21 →