احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

8: باب مَا جَاءَ فِي حَقِّ الْوَالِدَيْنِ
باب: اولاد پر ماں باپ کے حقوق کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 1906
حدثنا احمد بن محمد بن موسى، اخبرنا جرير، عن سهيل بن ابي صالح، عن ابيه، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يجزي ولد والدا إلا ان يجده مملوكا فيشتريه فيعتقه "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح لا نعرفه إلا من حديث سهيل بن ابي صالح، وقد روى سفيان الثوري، وغير واحد عن سهيل بن ابي صالح هذا الحديث.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین دعائیں مقبول ہوتی ہیں ان میں کوئی شک نہیں ہے: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور بیٹے کے اوپر باپ کی بد دعا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- حجاج صواف نے بھی یحییٰ بن ابی کثیر سے ہشام کی حدیث جیسی حدیث روایت کی ہے، ابو جعفر جنہوں نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے انہیں ابو جعفر مؤذن کہا جاتا ہے، ہم ان کا نام نہیں جانتے ہیں،
۲- ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے کئی حدیثیں روایت کی ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/العتق 6 (1510)، سنن ابن ماجہ/الدعاء 11 (3659) (تحفة الأشراف: 12595)، و مسند احمد (2/230، 263، 276، 445) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3659)

Share this: