احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

6: باب مَا جَاءَ فِي التَّعْجِيلِ بِالظُّهْرِ
باب: ظہر جلدی پڑھنے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 155
حدثنا هناد بن السري، حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حكيم بن جبير، عن إبراهيم، عن الاسود، عن عائشة، قالت: " ما رايت احدا كان اشد تعجيلا للظهر من رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولا من ابي بكر , ولا من عمر ". قال: وفي الباب عن جابر بن عبد الله , وخباب , وابي برزة , وابن مسعود , وزيد بن ثابت , وانس , وجابر بن سمرة. قال ابو عيسى: حديث عائشة حسن، وهو الذي اختاره اهل العلم من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم ومن بعدهم، قال علي بن المديني: قال يحيى بن سعيد: وقد تكلم شعبة في حكيم بن جبير من اجل حديثه الذي روى، عن ابن مسعود، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " من سال الناس وله ما يغنيه " , قال يحيى: وروى له سفيان , وزائدة، ولم ير يحيى بحديثه باسا، قال محمد: وقد روي عن حكيم بن جبير، عن سعيد بن جبير، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم في تعجيل الظهر.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ ظہر کو رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے بڑھ کر جلدی کرنے والا میں نے کسی کو نہیں دیکھا، اور نہ ابوبکر اور عمر رضی الله عنہما سے بڑھ کر جلدی کرنے والا کسی کو دیکھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- اس باب میں جابر بن عبداللہ، خباب، ابوبرزہ، ابن مسعود، زید بن ثابت، انس اور جابر بن سمرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں اور عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث حسن ہے،
۲- اور اسی کو صحابہ کرام اور ان کے بعد کے لوگوں میں اہل علم نے اختیار کیا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، وانظر: مسند احمد (6/135، 216)، (تحفة الأشراف: 15934) (ضعیف الإسناد) (سند کے ضعف کی وجہ یہ ہے کہ اس کے راوی ’’ حکیم بن جبیر ‘‘ ضعیف ہیں، لیکن دوسری احادیث جیسا کہ مولف نے ذکر کیا ہے سے یہ حدیث ثابت ہے۔)

قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ حكيم بن جبير (د 1626) ضعیف والحديث والأتي (الأصل : 161) يغني عنه .

Share this: