احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2925
حدثنا محمد بن إسماعيل، قال: حدثنا محمد بن كثير، اخبرنا إسرائيل، حدثنا عثمان بن المغيرة، عن سالم بن ابي الجعد، عن جابر، قال: " كان النبي صلى الله عليه وسلم يعرض نفسه بالموقف، فقال: الا رجل يحملني إلى قومه فإن قريشا قد منعوني ان ابلغ كلام ربي "، قال ابو عيسى: هذا حديث غريب صحيح.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم «موقف» (عرفات) میں اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہتے تھے: ہے کوئی جو مجھے اپنی قوم میں لے چلے، کیونکہ قریش نے مجھے اپنے رب کے کلام (قرآن) کی تبلیغ سے روک دیا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث غریب صحیح ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ السنة 22 (4734)، سنن ابن ماجہ/المقدمة 13 (201) (تحفة الأشراف: 2241) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (201)

Share this: