احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

18: باب
باب: قربانی سے متعلق ایک اور باب۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 1517
حدثنا سلمة بن شبيب , حدثنا ابو المغيرة، عن عفير بن معدان , عن سليم بن عامر , عن ابي امامة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " خير الاضحية الكبش , وخير الكفن الحلة " , قال ابو عيسى: هذا حديث غريب , وعفير بن معدان يضعف في الحديث.
ابوامامہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قربانی کے جانوروں میں سب سے بہتر مینڈھا ہے اور سب سے بہتر کفن «حلة» (تہبند اور چادر) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے،
۲- عفیر بن معدان حدیث کی روایت میں ضعیف ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأضاحي 4 (3164)، (تحفة الأشراف: 4866) (ضعیف) (سند میں ’’ عفیر بن معدان ‘‘ ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، ابن ماجة (3164)

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(1517) إسناده ضعيف /جه 3130 ¤ عفير :ضعيف (تق: 4626)

Share this: