احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

75: باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْحَلْقِ لِلنِّسَاءِ
باب: عورتوں کے بال مونڈانے کی حرمت کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 914
حدثنا محمد بن موسى الحرشي البصري، حدثنا ابو داود الطيالسي، حدثنا همام، عن قتادة، عن خلاس بن عمرو، عن علي، قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم " ان تحلق المراة راسها ".
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الزینة 4 (5052) (تحفة الأشراف: 10085) (ضعیف) (اس سند میں اضطراب ہے جس کو مؤلف نے بیان کر دیا ہے، جیسا کہ اگلی حدیث میں آ رہا ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (2653 / التحقيق الثاني) ، الضعيفة (678)

Share this: