احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

2: باب مَا جَاءَ فِي تَعْلِيمِ الْفَرَائِضِ
باب: علم فرائض سکھانے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2091
حدثنا عبد الاعلى بن واصل، حدثنا محمد بن القاسم الاسدي، حدثنا الفضل بن دلهم، حدثنا عوف، عن شهر بن حوشب، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " تعلموا القرآن والفرائض، وعلموا الناس فإني مقبوض "، قال ابو عيسى: هذا حديث فيه اضطراب.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن اور علم فرائض سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ اس لیے کہ میں وفات پانے والا ہوں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
اس حدیث میں اضطراب ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 13498) (ضعیف) (سند میں شہر بن حوشب اور محمد بن قاسم اسدی دونوں ضعیف ہیں، اسدی کی بعض لوگوں نے تکذیب تک کی ہے، الإرواء: 1664، 1665)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (244) ، الإرواء (1664) // ضعيف الجامع الصغير (2450) //

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(2091) ضعيف ¤ محمد بن القاسم :كذبوه والفضل : ضعيف (تقدما:358) ولبعض الحديث شواھد ضعيفة عند ابن ماجه (2719) وغيره ، وفي السند الآخر سليمان بن جابر : مجھول (تق:2541) وكذا تلميذه: مجھول

سنن ترمذي حدیث نمبر: 2091M
وروى ابو اسامة هذا الحديث عن عوف، عن رجل، عن سليمان بن جابر، عن ابن مسعود، عن النبي صلى الله عليه وسلم، حدثنا بذلك الحسين بن حريث، اخبرنا ابو اسامة، عن عوف بهذا بمعناه، ومحمد بن القاسم الاسدي قد ضعفه احمد بن حنبل وغيره.
ابواسامہ نے یہ حدیث «عن عوف عن رجل عن سليمان بن جابر عن ابن مسعود عن النبي صلى الله عليه وسلم» کی سند سے روایت کی ہے۔ اور اسی معنی کی حدیث روایت کی ہے۔ محمد بن قاسم اسدی کو احمد بن حنبل وغیرہ نے ضعیف کہا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفردبہ المؤلف (تحفة الأشراف: 9235) وأخرجہ النسائی من طرق (6305، 6306 من الکبری) (ضعیف) (سند میں اضطراب ہے، جس کی طرف مؤلف نے اشارہ کیا اور اس کی تفصیل نسائی میں ہے، حافظ ابن حجر کے نزدیک سند میں اختلاف کا سبب عوف ہیں، النکت الظراف، الإرواء: 1664)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (244) ، الإرواء (1664) // ضعيف الجامع الصغير (2450) //

Share this: