احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ترمذي
7:
أبواب السفر
کتاب: سفر کے احکام و مسائل
39:
باب ما جاء في التقصير في السفر
باب: سفر میں قصر نماز پڑھنے کا بیان۔
40:
باب ما جاء في كم تقصر الصلاة
باب: کتنے دنوں تک قصر کرنا درست ہے؟
41:
باب ما جاء في التطوع في السفر
باب: سفر میں نفل پڑھنے کا بیان۔
42:
باب ما جاء في الجمع بين الصلاتين
باب: دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان۔
43:
باب ما جاء في صلاة الاستسقاء
باب: نماز استسقاء کا بیان۔
44:
باب ما جاء في صلاة الكسوف
باب: گرہن کی نماز کا بیان۔
45:
باب ما جاء في صفة القراءة في الكسوف
باب: گرہن کی نماز میں قرأت کا طریقہ۔
46:
باب ما جاء في صلاة الخوف
باب: نماز خوف کا بیان۔
47:
باب ما جاء في سجود القرآن
باب: قرآن کے سجدوں کا بیان۔
48:
باب ما جاء في خروج النساء إلى المساجد
باب: عورتوں کے مسجد جانے کا بیان۔
49:
باب ما جاء في كراهية البزاق في المسجد
باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت کا بیان۔
50:
باب ما جاء في السجدة في (اقرأ باسم ربك الذي خلق ) و (إذا السماء انشقت )
باب: سورۃ اقرأ اور سورۃ الانشقاق کے سجدے کا بیان۔
51:
باب ما جاء في السجدة في النجم
باب: سورۃ النجم کے سجدے کا بیان۔
52:
باب ما جاء من لم يسجد فيه
باب: جو لوگ سورۃ النجم میں سجدے کے قائل نہیں۔
53:
باب ما جاء في السجدة في ص
باب: سورۃ ”ص“ کے سجدے کا بیان۔
54:
باب ما جاء في السجدة في الحج
باب: سورۃ الحج کے سجدے کا بیان۔
55:
باب ما يقول في سجود القرآن
باب: قرآن کے سجدوں میں کون سی دعا پڑھے؟
56:
باب ما ذكر فيمن فاته حزبه من الليل فقضاه بالنهار
باب: جس آدمی سے رات کا وظیفہ چھوٹ جائے، وہ دن میں قضاء کر لے۔
57:
باب ما جاء من التشديد في الذي يرفع رأسه قبل الإمام
باب: اپنا سر امام سے پہلے سجدے سے اٹھانے پر وارد وعید کا بیان۔
58:
باب ما جاء في الذي يصلي الفريضة ثم يؤم الناس بعد ما صلى
باب: فرض نماز پڑھنے کے بعد لوگوں کی امامت کرنے کا بیان۔
59:
باب ما ذكر من الرخصة في السجود على الثوب في الحر والبرد
باب: گرمی اور ٹھنڈک میں کپڑے پر سجدہ کرنے کی رخصت۔
60:
باب ذكر ما يستحب من الجلوس في المسجد بعد صلاة الصبح حتى تطلع الشمس
باب: نماز فجر کے بعد سورج نکلنے تک مسجد میں بیٹھنا مستحب ہے۔
61:
باب ما ذكر في الالتفات في الصلاة
باب: نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کا بیان۔
62:
باب ما ذكر في الرجل يدرك الإمام وهو ساجد كيف يصنع
باب: آدمی امام کو سجدے میں پائے تو کیا کرے؟
63:
باب كراهية أن ينتظر الناس الإمام وهم قيام عند افتتاح الصلاة
باب: نماز شروع کرنے کے وقت کھڑے ہو کر امام کے انتظار کرنے کی کراہت کا بیان۔
64:
باب ما ذكر في الثناء على الله والصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم قبل الدعاء
باب: دعا سے پہلے اللہ کی تعریف کرنے اور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ
(درود)
بھیجنے کا بیان۔
65:
باب ما ذكر في تطييب المساجد
باب: مساجد کو خوشبو سے بسانے کا بیان۔
66:
باب ما جاء أن صلاة الليل والنهار مثنى مثنى
باب: رات اور دن کی
(نفل)
نماز دو دو رکعت کر کے پڑھنے کا بیان۔
67:
باب كيف كان تطوع النبي صلى الله عليه وسلم بالنهار
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی دن میں نفل نماز کیسی ہوتی تھی؟
68:
باب في كراهية الصلاة في لحف النساء
باب: عورتوں کی چادروں میں نماز پڑھنے کی کراہت۔
69:
باب ذكر ما يجوز من المشى والعمل في صلاة التطوع
باب: نفل نماز میں کس قدر چلنا اور کتنا کام کرنا جائز ہے؟
70:
باب ما ذكر في قراءة سورتين في ركعة
باب: ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنے کا بیان۔
71:
باب ما ذكر في فضل المشى إلى المسجد وما يكتب له من الأجر في خطاه
باب: پیدل مسجد جانے اور ہر قدم پر اجر لکھے جانے کا بیان۔
72:
باب ما ذكر في الصلاة بعد المغرب أنه في البيت أفضل
باب: مغرب کے بعد کی نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے۔
73:
باب ما ذكر في الاغتسال عندما يسلم الرجل
باب: قبول اسلام کے وقت غسل کرنے کا بیان۔
74:
باب ما ذكر من التسمية عند دخول الخلاء
باب: پاخانے
(بیت الخلاء)
میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ کہنے کا بیان۔
75:
باب ما ذكر من سيما هذه الأمة يوم القيامة من آثار السجود والطهور
باب: قیامت کے دن امت محمدیہ کی پہچان سجدے اور وضو کے نشانات ہوں گے۔
76:
باب ما يستحب من التيمن في الطهور
باب: وضو داہنی طرف سے شروع کرنا مستحب ہے۔
77:
باب قدر ما يجزئ من الماء في الوضوء
باب: وضو میں کس قدر پانی کا فی ہے؟
78:
باب ما ذكر في نضح بول الغلام الرضيع
باب: دودھ پیتے بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے کا بیان۔
79:
باب ما ذكر في مسح النبي صلى الله عليه وسلم بعد نزول المائدة
باب: سورہ مائدہ کے نزول کے بعد بھی نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔
80:
باب ما ذكر في الرخصة للجنب في الأكل والنوم إذا توضأ
باب: جنبی وضو کر لے تو اس کو کھانے اور سونے کی اجازت ہے۔
81:
باب ما ذكر في فضل الصلاة
باب: فضائل نماز کا بیان۔
82:
باب منه
باب: فضائل نماز سے متعلق ایک اور باب۔
Share this: