احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

35: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ الاِسْتِطَابَةِ، بِالْعَظْمِ
باب: ہڈی سے استنجاء کی ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 39
اخبرنا احمد بن عمرو بن السرح، قال: انبانا ابن وهب، قال: اخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن ابي عثمان بن سنة الخزاعي، عن عبد الله بن مسعود، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم"نهى ان يستطيب احدكم بعظم او روث".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ تم میں سے کوئی ہڈی یا گوبر سے استنجاء کرے ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 9635)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصلاة 33 (450) مطولاً، سنن الترمذی/الطہارة 14 (18) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: بعض روایتوں میں اس ممانعت کی علت یہ بتائی گئی ہے کہ یہ تمہارے بھائی جنوں کی خوراک ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: