احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

103: بَابُ: التَّرْغِيبِ فِي حُسْنِ الْقَضَاءِ
باب: قرض اچھی طرح ادا کرنے کی ترغیب کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4697
اخبرنا إسحاق بن إبراهيم، عن وكيع، قال: حدثني علي بن صالح، عن سلمة بن كهيل، عن ابي سلمة، عن ابي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:"خياركم احسنكم قضاء".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں بہتر لوگ وہ ہیں جو قرض اچھی طرح ادا کرتے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4622 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: