احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

156: بَابُ: اسْتِلاَمِ الرُّكْنَيْنِ فِي كُلِّ طَوَافٍ
باب: رکن یمانی اور حجر اسود کو طواف کے ہر پھیرے میں چھونے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2950
اخبرنا محمد بن المثنى، قال: حدثنا يحيى، عن ابن ابي رواد، عن نافع، عن ابن عمر، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان"يستلم الركن اليماني، والحجر في كل طواف".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف کے ہر پھیرے میں رکن یمانی اور حجر اسود کا استلام تھے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/المناسک 48 (1876)، (تحفة الأشراف: 7761) (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: