احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

15: بَابُ: التَّصْفِيقِ فِي الصَّلاَةِ
باب: عورتوں کے لیے سہو کو بتانے کے لیے نماز میں تالی بجانے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1208
اخبرنا قتيبة , ومحمد بن المثنى واللفظ له , قالا: حدثنا سفيان، عن الزهري، عن ابي سلمة، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"التسبيح للرجال والتصفيق للنساء زاد ابن المثنى في الصلاة".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے، اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے۔ ابن مثنیٰ نے «في الصلاة» کا اضافہ کیا ہے (یعنی نماز میں)۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العمل فی ال صلاة 5 (1203)، صحیح مسلم/الصلاة 23 (422)، سنن ابی داود/الصلاة 173 (939)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الإقامة 65 (1034)، (تحفة الأشراف: 15141)، مسند احمد 2/241، سنن الدارمی/الصلاة 95 (1403) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: