احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

191: بَابُ: الْغُدُوِّ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ
باب: منیٰ سے عرفہ کی جانب روانگی کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 3001
اخبرنا يحيى بن حبيب بن عربي، قال: حدثنا حماد، عن يحيى بن سعيد الانصاري، عن عبد الله بن ابي سلمة، عن ابن عمر، قال:"غدونا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم من منى إلى عرفة، فمنا الملبي، ومنا المكبر".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ سے عرفہ کی طرف چلے۔ تو ہم میں سے بعض لوگ تلبیہ پکار رہے تھے، اور بعض تکبیر کہہ رہے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 7266)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج 46 (1284)، سنن ابی داود/الحج 28 (1816) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: