احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: بَابُ: النَّهْىِ عَنِ الذَّبْحِ، بِالظُّفْرِ
باب: ناخن سے ذبح کرنا منع ہے۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4408
اخبرنا محمد بن منصور، قال: حدثنا سفيان، عن عمر بن سعيد، عن ابيه، عن عباية بن رفاعة، عن رافع بن خديج، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"ما انهر الدم، وذكر اسم الله، فكل إلا بسن، او ظفر".
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس چیز سے (جانور کا) خون بہہ جائے اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو تو اسے کھاؤ، سوائے اس کے جو دانت اور ناخن سے ذبح کیا گیا ہو۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4302 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: